\v 8 ۔ کوُش سے نمرود پیدا ہُوا وہ زمین پر نہائت زورآور ہونے لگا۔ \v 9 ۔اور خُداوند کے حضور زبردست شکاری بنا ۔ اِس واسطے مَثل چلی کہ خُداوند کے حضور نمرود سا زبردست شکاری ۔ \v 10 ۔اور اُس کی بادشاہی کا آغاز بابل اور ارک اور اکاد اور کلنہ سنعار کی سرزمین میں تھا ۔