\v 15 ۔ اور خُدا نے نوُح سے کہاکہ۔ \v 16 ۔ کشتی سے باہر نکل آ تُو اور تیری بیوی اور تیرے بیٹے اور تیرے بیٹوں کی بیویاں تیرے ساتھ ۔ \v 17 ۔ اور سب قسم کے حیوانات جو تیرے ساتھ ہیں ۔کیا پرندے کیا چرندے کیا کیڑے مکوڑے جو زمین پر رینگتے ہیں۔ اپنے ساتھ لے نکل ۔ اورتم زمین پر جا کر پھلو اور بڑھو ۔