\v 9 ۔ اور اُس کے بیٹوں اضحاق اور اسمعیل نے مکفیلہ کے غار میں جو ممرے کے سامنے ہے حِتی صحر کے بیٹے عفرون کے کھیت میں اُسے دفنایا \v 10 ۔اُسی کھیت میں جو ابرہام نے بنی حت سے مول لیِا تھا ۔ وہاں ابرہام اور اور اُس کی بیوی سارہ دفنائے گئے۔ \v 11 ۔ اور ابراہام کی وفات کے بعد ایسا ہُؤا ۔کہ خُدا نے اُس کے بیٹے اضحاق کو برکت بخشی ۔اور اضحاق بیرلحیی رُوئی کے نزدیک جا رہاتھا ۔