\v 31 ۔اِس لئے اِس جگہ کا نام بیرسبع ہُؤا۔کیونکہ وہاں پر دونوں نے قسم کھائی تھی ۔ \v 32 ۔پس اُنہوں نے بیرسبع پر عہد باندھا ۔ اور ابی ملک اور اُس کے لشکر کا سردار فیکل اُٹھے اور فلستیوں کے ملک کو واپس گئے ۔