\v 10 ۔اور دیکھو اُن مردوں نے اپنا ہاتھ بڑھا کر لوُط کو اپنے پاس اندر لے لیا اور دروازہ بند کر دیا ۔ \v 11 ۔اور اُنہیں جو باہر تھے ۔کیا چھوٹے کیا بڑے ۔اندھا کر دِیا۔ چُنانچہ اُنہیں دروازہ مل نہ سکا۔