\v 26 ۔پھر کہا ۔ خُداوند سم کا خُدا مبُارک ہو ۔ کِنعان اُس کا غُلام ہو ۔ \v 27 خُدا یافت کو پھیلائے۔ کہ وہ سم کے خیموں میں بسے کِنعان اُس کا غُلام ہو۔