\v 4 ۔ اور ساتویں مہینے کی سترھویں تاریخ کو کوہ اِراراط پر کشتی ٹھہر گئی ۔ \v 5 ۔ اور پانی دسویں مہینے تک گھٹتا رہا ۔ اور دسویں مہینے کی پہلی تاریخ کو پہاڑوں کی چوٹیا ں نظر آئیں ۔