\v 17 ۔تب یعقوب نے اُٹھ کر اپنے بیٹوں اور اپنی بیویوں کو اُونٹوں پر بٹھایا ۔ \v 18 ۔اور اپنے سارے مویشی اور اسباب اور سب مال کو جو اُس نے فدان ارام میں حاصل کیا تھا ۔لے کر نکلا ۔تاکہ کِنعان کی سرزمین میں اپنے باپ اضحاق کے پاس جائے۔ لابن کا تعاقب