\v 18 ۔ تب اُس نے اپنے باپ کے پاس آکر کہا ۔اے میرے باپ! وہ بولا ۔دیکھ میَں سُنتا ہوں تُو کون ہے میرے بیٹے؟ \v 19 یعقُوب اپنے باپ سے بولا ۔کہ میَں عیسو ہُوں تیرا پہلوٹھا جیسا تُو نے مجھ سے کہا ۔میَں نے ویسا ہی کیِا ۔اب اُٹھ کر بیٹھ۔ اور میرے شکار میں سے کچھ کھا ۔تاکہ تُو دِل سے مجھے برکت دے ۔