\v 3 ۔ یہ سب سدیم کی وادی میں جو اِس وقت بُحیرہ مِلح ہے اِکٹھے ہُوئے ۔ \v 4 ۔ بارہ برس تک وہ کدرلاعمر کے تابع فرمان تھے۔ مگر تیرھویں برس اُس کے سرکش ہُوئے۔ \v 5 ۔ اور چودھویں برس کدر لاعمر اور وہ بادشاہ جو اُس کے ساتھ آئے تھے۔ اور رفائیم کو عستارات قرنیم میں۔اور زوزیوں کو ہام میں ۔ اور ایمیم کو سوی قریتیم میں۔ \v 6 ۔ اور حوریم کوکوہ شعیر میں ایل فاران تک جو بیابان کے قریب ہے مارا ۔