\v 13 ۔اور چھ سوایک برس کے پہلے مہینے کی پہلی تاریخ کو زمین پر کا پانی سوُکھ گیا۔اور نوُح نےکشتی کی چھت کھول کر دیکھا کہ زمین کی سطح سوُکھنے لگی۔ \v 14 ۔ او ر دُوسرے مہینے میں ستائیسویں تاریخ کو زمین سُوکھ گئی ۔