\v 27 ۔ تب لابن نے اُسے کہا ۔اگر میَں نے تیرے نزدیک مقبُولیت پائی ۔تو میرے پاس اور ٹھہر ۔کیونکہ میَں نے معلوم کیِا ہے ۔کہ خُداوند نے تیرے سبب سے مجھے برکت بخشی ہے۔ \v 28 ۔ اور پھر کہا ۔کہ اب تُو اپنی اُجرت میرے ساتھ مقُرر کر لے اور میَں تجھے دِیا کرُوں۔