\v 15 ۔ اور محلل ایل پینسٹھ برس کا تھا کہ اُس سے یارد پیدا ہُؤا۔ \v 16 ۔ اور یارد کی پیدائش کے بعد محلل ایل آٹھ سو تیس برس جِیتا رہا۔ اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہُوئیں۔ \v 17 ۔ اور محلل ایل کے کل ایّام آٹھ سَو پچانوے برس ہُوئے ۔ تب وہ مرَا۔