\c 13 \v 1 ۔اور ابرام مصر سے اپنی بیوی اور اپنا سب مال اور لوُط کو بھی اپنے ساتھ لے کر جنُوب کی طرف چلا۔ \v 2 ۔ اور ابرام مویشی اور سونے چاندی سے بڑا مال دار تھا۔