\v 37 ۔تب روبن نے اپنے باپ سے کہا ۔اگر میَں اُسے تیرے پاس نہ لاؤں تو تُو میرے دونوں بیٹوں کو قتل کرنا ۔اُسے میرے ہاتھ میں سونپ اور میَں پھر اُسے تیرے پاس پہنچاؤں گا۔ \v 38 ۔اُس نے کہا۔ میرا بیٹا تمہارے ساتھ نہ جائے گا کیونکہ اُس کا بھائی مر گیا اور وہ اکیلا رہ گیا اگر اُس پر جس راہ میں کہ تم جاتے ہوکچھ آفت پڑے ۔تو تم میرے بُڑھاپے کو غم کے ساتھ قبر میں اُتارو گے۔