\v 5 ۔پس اِسرائیل کے بیٹے دیگر خریداروں کے ساتھ آئے ۔اِس لئے کہ کِنعان کے ملک میں کال تھا۔ \v 6 ۔اور یوسف ملک کا حاکم تھا اور وہ ملک کے سارے لوگوں کے ہاتھ غلہ بیچتا تھا۔چُنانچہ یوسف کے بھائی آئے ۔اور زمین تک اُس کے آگے سر جھکائے ۔