\v 18 ۔جب اُنہوں نے اُسے دُور سے دیکھا ۔ تو پیشتر اِس سے کہ وہ نزدیک آئے ۔اُس کے قتل کا منصُوبہ باندھا ۔ \v 19 ۔اور ایک نے دُوسرے سے کہا ۔دیکھو وہ صاحبِ خواب آ رہا ہے ۔ \v 20 ۔ پس آؤ ہم اُسے مار ڈالیں اور کسی حوض میں ڈال دیں اور کہیں کہ کوئی بُرا درندہ اُسے کھا گیا ،اور دیکھیں کہ اُس کے خوابوں کا کیا نتیجہ ہو گا ؟