\v 22 ۔اور لابن کو تیسرے روز خبر ہُوئی، کہ یعقوب بھاگ گیا ۔ \v 23 ۔تب اُس نے اپنوں کو ساتھ لے کر سات دِن کی راہ تک اُس کا تعاقب کیِا ۔اور کوہ جلعاد پر اُسے جا پکڑا ۔