\v 7 ۔ اوربلہاہ پھر حاملہ ہُوئی ۔اور یعقوب کے لئے دُوسرا بیٹا اُس سے ہُؤا۔ \v 8 ۔تب راخل بولی ۔میَں نے اپنی بہن کے ساتھ عظیم لڑائی لڑی اور غالب آئی ۔سو اُس نے اُس کا نام نفتالی رکھا