\v 28 ۔یعقوب نے ایسا ہی کیا اور اُس کا ہفتہ پورا کیا۔تب اُس نے اپنی بیٹی راخل کو بھی اُسے بیاہ دِیا ۔ \v 29 ۔اور لابن نے اپنی لونڈی بلہاہ اپنی بیٹی راخل کو دی ۔کہ اُس کی لونڈی ہو۔ \v 30 ۔تب یعقوب راخل کے پاس بھی گیا ۔اور راخل کو لیاہ سے زیادہ پیار کرتا تھا ۔تب اور سات برس لابن کی خدمت کی ۔