\v 32 ۔اور اُسی دِن یُوں ہُؤا ۔کہ اضحاق کے نوکر آئے ۔اور کنُوئیں کی بابت جو اُنہوں نے کھودا تھا ۔اُسے خبر دی اور کہا کہ ہم نے پانی پایا۔ \v 33 ۔چُنانچہ اُس نے اُس کانام سبع رکھا ۔اِس لئے اُس شہر کا نام آج تک بیر سبع ہے ۔