\v 28 ۔اور ابرہام نے بھیڑ کے سات بچوں کو الگ کیا۔ \v 29 ۔اور ابی ملک نے اُس سے کہا کہ بھیڑ کے اِن سات مادہ بچوں سے جو تُو نے الگ کئے ہیں۔ کیا مقصد ہے؟ \v 30 ۔ اُس نےکہا کہ یہ سات بچے تُو میرے ہاتھ سے لے ۔تاکہ وہ میرے لئے گواہی ہوں ۔ کہ یہ کنُواں میَں نے کھدوایا۔