\v 6 ۔اور خُدا نے خواب میں اُسے کہا۔ میَں جانتا ہُوں۔کہ تُو نے اپنے دِل کی راستی سے یہ کیا۔اور اِسی لئے میَں نے تجھے روکا۔کہ تُو میرا گنُاہ نہ کرے ۔اور میَں نے تجھے اُسے چُھونے نہ دِیا ۔ \v 7 ۔اب تُو اُس مرد کو اُس کی بیوی واپس دے۔ کیونکہ وہ نبی ہے۔ اور وہ تیرے لئے دُعا مانگے گا اور تُو جیتا رہے گا ۔ پر اگر تُو اُسے واپس نہ دے گا تو یہ جان رکھ۔ کہ تُو اور سب جو تیر ے ہیں ۔ضرور مر جائیں گے۔