\v 24 ۔ جب نوُح مے کے نشے سے ہوش میں آیا ۔ تو جو کچھ اُس کے چھوٹے بیٹے نے اُس کے ساتھ کیا تھا جانا۔ \v 25 تب وہ بولا کہ کِنعان ملعون ہو۔ وہ اپنے بھائیوں کے غلاموں کا غلام ہو۔