\v 15 ۔اور ربقہ نے اپنے بڑے بیٹے عیسو کے نفیس کپڑے جو گھر میں اُس کے پاس تھے لئے ۔اور اپنے چھوٹے بیٹے یعقوب کو پہنائے۔ \v 16 ۔اور بکری کے بچوں کی کھالیں اُس کے ہاتھوں اور اُس کی گردن پر جہاں بال نہ تھے لپیٹیں ۔ \v 17 ۔اور وہ لذیذ کھانا اور روٹی جو اُس نے تیار کی تھی۔ اپنے بیٹے یعقوب کو دی۔