\v 5 ۔اور ابرہام اُس وقت سو برس کاتھا ۔جب اُس کا بیٹا اضحاق پید اہُؤا۔ \v 6 ۔اور سارہ نے کہا ۔ کہ خُداوند نے مجھے ہنسنے کا موقع دِیا ۔ اور سب سُننے والے بھی ہنسیں گے ۔ \v 7 ۔ اور پھر اُس نے کہا ۔کون ابراہام کو کہہ سکتا تھا ۔کہ سارہ بیٹے کو دُودھ پلائے گی ۔کیونکہ مجھ سے اُس کے بڑھاپے میں ایک بیٹا پیدا ہُؤا۔