\v 31 ۔اور بڑی نے چھوٹی سے کہا ۔ کہ ہمارا باپ بُوڑھا ہے اور زمین پر کوئی مرد نہیں رہا جو تمام جہان کے دستُور کے موافق ہمارے پاس اندر آئے ۔ \v 32 ۔آؤ ہم اُسے مے پلائیں۔ اور اُس سے ہم بستر ہوں اور اپنے باپ سے نسل باقی رکھیں ۔ \v 33 ۔اور اُنہوں نے اُسی رات اپنے باپ کو مے پلائی ۔ اور بڑی اند رگئی اور اپنے باپ سے ہم بستر ہُوئی ۔ پر اُس نے نہ جانا کہ وہ کب لیٹی اور کب اُٹھ کر چلی گئی۔