\v 23 ۔ اور جب سُورج زمین پر طلوع ہُؤا۔ لوُط ضغر میں داخل ہُؤا۔ \v 24 ۔اور خُداوند نے سدُوم اور عمورہ پر خُداوند کی طرف سے گندھک اور آگ آسمان سے برسائی ۔ \v 25 ۔اور اُس نے اُن شہروں کو اور سارے قرب و جوار کو اور اُن شہروں کے سب رہنے والوں کو اور سب کچھ جو زمین سے اُگتا ہے۔ نیست کیا۔