\v 17 ۔ جب وہ کدر لاعمر اور اُس کے ساتھ کے بادشاہوں کو مار کر پھرا تو سدوم کا بادشاہ اُس کے استقبال کو سوی کی وادی تک جو بادشاہی وادی ہے آیا۔ \v 18 اور ملکِ صدق سالم کا بادشاہ روٹی اور مے نکال لایا ۔ کیونکہ وہ خُدا تعالی ٰ کا کاہن تھا ۔