\v 15 ۔ اور کِنعان سے اُس کا پہلوٹھا صیدا پیدا ہُوا اور حت ۔ \v 16 ۔ اور یبُوسی اور اموری اور جرجاسی ۔ \v 17 ۔ اور حوی اور عرقی اور سینی ۔ \v 18 ۔ اور اروادی اور صماری اور حماتی پیدا ہُوئے ۔ بعد اِزاں کِنعانی قبیلے پراگندہ ہُوئے ۔