\v 26 ۔اور لیِاہ کی لونڈی زِلفہ کے بیٹے جد اور آشر ۔ یعقوب کے بیٹے جو فدان ارام میں اُس کے لئے پیدا ہُوئے یہی ہیں \v 27 ۔اور یعقوب ممرے میں جو قریت اربع یعنی حبرون ہے ، جہاں ابرہام اور اضحاق نے ڈیرا کیِا تھا ۔اپنے باپ اضحاق کے پاس آیا ۔