\v 21 ۔ پھر اِسرائیل نے کُوچ کیِا ۔اور اپنا خیمہ مجدل عدر کی پرلی طرف لگایا۔ \v 22 ۔اور جب اسرائیل اُس سرزمین میں جارہا۔ تو روبن گیا ، اور اپنے باپ کی حرم بلہاہ سے ہم بستر ہُؤا۔اور اِسرائیل نے یہ سُنا۔اور یعقوب کے بارہ بیٹے تھے۔