\v 11 ۔پھر خُدا نے اُس سے کہا ۔میَں خُدائے قادر ہوں ۔تُو برومند ہو اور بہت ہو جا۔قوم بلکہ قوموں کے گروہ تجھ سے پیدا ہوں گے ۔اور بادشاہ تیرے صلب سے نکلیں گے ۔ \v 12 ۔اور جو سرزمین میَں نے ابرہام اور اضحاق کو دی سو میَں تجھے دُوں گا ۔اور تیرے بعد تیری نسل کو بھی یہ یہی ملک دُوں گا ۔ \v 13 ۔تب خُدا اُس کے پاس سے اُوپر چلاگیا ۔