\v 16 ۔تب یعقوب نیند سے جاگا ۔اور کہا ۔کہ یقیناً خُداوند اِس جگہ میں ہے۔اور میَں نہ جانتا تھا ۔ \v 17 ۔اور وہ ہراساں ہُؤا ۔اور بولا ۔کہ یہ کیسی بھیانک جگہ ہے ۔یہ کچھ اور نہیں ۔مگر خُدا کا گھر اور آسمان کا آستانہ ہے۔