\v 3 ۔پس اب تُو اپنا ہتھیار اپنا ترکش اور اپنی کمان لے اور جنگل کو جا اور میرے لئے شکار کر ۔ \v 4 ۔اور میرے لیے لذیز کھانا جیسا کہ میَں پسند کرتا ہُوں ۔تیار کر۔ اور میرے پاس لا۔کہ میَں کھاؤں تاکہ اپنے مرنے سے پہلے تجھے برکت دُوں۔