\c 27 \v 1 ۔ جب اضحاق کی عمر زیادہ ہُوئی تواُس کی آنکھیں دھنُدلا گئیں۔کہ وہ دیکھ نہ سکتا تھا ۔تو اُس نے اپنے بڑے بیٹے عیسو کو بلایا۔اور اُس نے کہا ۔اَے میرے بیٹے۔ وہ بولا میَں حاضر ہُوں۔ \v 2 ۔تب اُس نے کہا۔ کہ دیکھ اَب میری عمر زیادہ ہوگئی ۔ اور اپنے مرنےکا دِن نہیں جانتا ۔