\v 23 ۔خُداوند نے اُس سے کہا ۔ تیرے پیٹ میں دو اُمتیں ہیں تیرے بطن سے دو قومیں نکلیں گی قوم قوم سے زور آور ہوگی اور بڑی چھوٹی کی خدمت کرے گی۔