\v 17 ۔اور جب ابرہام نے دُعا مانگی تو خُدا نے ابی ملک اور اُس کی بیوی اور اُس کی لونڈیوں کو شفا دی اور اُن کے لڑکے پیدا ہُوئے ۔ \v 18 کیونکہ خُداوند نے ابرہام کی بیوی سارہ کے معُاملہ میں ابی ملک کے خاندان کے سارے رحموں کو بند کر دِیا تھا۔