\v 10 ۔اور پھر اُس نے اُسے کہا ۔ ایسا کرنے سے تیرا کیا مقصد تھا ؟ \v 11 ۔اور ابرہام بولا میَں نے دِل میں سوچا ۔ کہ خُدا کا خوف اِس جگہ میں نہیں ہے۔ تو وہ میری بیوی کے واسطے مجھے مار ڈالیں گے۔ \v 12 ۔اور درحقیقت وہ میری بہن ہے۔ میرے باپ کی بیٹی ۔پر میری ماں کی بیٹی نہیں ۔ سو میَں نے اُسے بیوی بنایا۔