\v 21 ۔اور اُس نے اُسے کہا ۔کہ دیکھ اِس بات میں بھی میَں نے تیری عرض قبُول کی ۔ کہ اِس شہر کو جس کے واسطے تُو نے کہا ۔غارت نہ کرُوں گا۔ \v 22 ۔جلدی کر اور وہاں بچ جا۔ کیونکہ جب تک تُو اُس میں نہ پہنچے ۔میَں کچھ نہیں کر سکتا ۔ اِس واسطے اِس شہر کا نام ضغر رکھا گیا۔