\v 14 ۔تب لوُط باہر گیا اور اپنے دامادوں سے جو اُس کی بیٹیاں بیاہنے کو تھے ۔بولا اور اُن سے کہا ۔ اُٹھو اِس مقام سے نکلو ۔کیونکہ خُداوند اِس شہر کو فنا کرے گا ۔لیکن وہ اُن کی نظر میں ہنسی کرتا ہُؤا معلوم ہُؤا ۔ \v 15 ۔اور جب صبح ہُوئی ۔ فرشتوں نے لوط سے تاکید کر کے کہا ۔ اُٹھ اپنی بیوی اور اپنی دونوں بیٹیوں کو جو یہاں ہیں لے ۔ایسا نہ ہو ۔ کہ تُو بھی اِس شہر کے قصور کے باعث ہلاک ہو جائے ۔