\v 9 ۔مگر اُنہوں نے کہا۔ چل پرے ہٹ ۔ اور پھر کہا ۔ کہ یہ شخص یہاں پر گزُران کرنے آیا ہے اور ہم پر حکم چلاتا ہے ؟ لہٰذا ہم تیرے ساتھ اُن سے زیادہ بدسلوکی کریں گے ۔اوروہ لو ط پر سختی سے حملہ آور ہُوئے ۔اور دروازہ توڑ کر کھولنے کو تھے۔