\v 6 اور ابرام خُداوند پر ایمان لایا اور یہ اُس کے لئے راستبازی شمار کیإ گیا ۔ \v 7 ۔ تب اُس نے اُسے کہا ۔ کہ میَں خُداوند ہُوں ۔جو تجھے کسدیو ں کے اُور سے نکال لایا کہ تجھے یہ زمین میراث میں دُوں ۔ \v 8 ۔ اور اُس نے کہا کہ اے خُداوند خُدا میَں کیوں کر جانوں کہ میَں اُس کا وارث ہوں گا ۔