\v 16 ۔ میَں تیری نسل زمین کی گرد کی مانند بناؤں گا ۔ اگر کوئی شخص زمین کی گرد گن سکے ۔ تو تیری نسل کو بھی گن سکے گا۔ \v 17 ۔ اُٹھ اور اِس ملک کو طوُل و عرض میں گھوم ۔ کیونکہ میَں یہ تجھے دُوں گا۔ \v 18 ۔ پس ابرام نے اپنا خیمہ اُٹھایا۔ اور ممرے کو بلوطوں میں جو حبرون میں ہیں جارہا ۔ اور وہاں پر خُداوند کے لئے ایک قُربان گاہ بنائی۔