\v 12 ۔ اور ابرام کِنعان کی زمین میں رہا ۔ اور لوُط یردن کے گرد شہروں میں رہا ۔ اور سدوُ م تک اپنا خیمہ لے گیا ۔ \v 13 ۔ گو سدوُم کے لوگ خُداوند کے حضور نہایت شریر اور گنہگار تھے۔