\v 3 ۔ اور وہ منازل طے کرتا ہؤا جنُوب سے بیت ایل میں اُس مقام تک پہنچا جہاں پہلے اُس کا ڈیرا تھا ۔ بیت ایل اور عی کے درمیان ۔ \v 4 ۔ اُس جگہ جہاں اُس نے پہلے قُربان گاہ بنائی تھی اور وہاں اُس نے خُداوند کا نام لیا ۔