\v 4 ۔ کیونکہ سات دِن کے بعد میَں زمین پر چالیس دِن اور چالیس رات تک پانی برساؤں گا ۔ اور ہر جاندار جِسے میَں نے بنایا، زمین پر سے مِٹا ڈالوں گا ۔ \v 5 ۔ اور نوُح نے جو کچھ خُداوند نے فرمایا تھا ۔ سب کچھ پُورا کر دِیا۔