\v 23 ۔ لمک نے اپنی بیویوں سے یُوں کہا ۔ اے عدہ اور ضلہ ۔ میری آواز سُنو۔ اے لمک کی بیویو۔ میری بات پر کان لگاؤ ۔ کیونکہ میَں نے زخمی ہو کر ایک آدمی کو ۔ اور ضرب کھا کر ایک نوجوان کو مار ڈالا ۔ \v 24 ۔اگر قائین کا بدلہ ساتھ گنُا لیِا جائے گا۔ تو لمک کا ستّر اور سات گنُا۔