\v 3 ۔ کچھ مُدت کے بعد یُوں ہُؤا۔ کہ قائین اپنی زمین کے پھل میں سے خُداوند کے لئے ہدیہ لایا۔ \v 4 ۔ اور ہابل بھی اپنی پہلوٹھی اور موٹی بھیڑبکریوں میں سے لایا ۔ اور خُداوندنے ہابل کو اوراُس کے ہدیہ کو منظُور کیِا۔ \v 5 ۔پرقائین کے ہدیہ کو منظور نہ کیِا ۔ اور قائین نہایت غُصہ ہُؤا اور اُس کا چہرہ بِگڑا ۔