\v 29 ۔ اور روبن گڑھے پر لوٹ کر آیا اور جب دیکھا ۔یُوسف اُس میں نہیں ہے۔ تو اپنے کپڑے پھاڑے ۔ \v 30۔اور وہ اپنے بھائیوں کے پاس گیا ۔اور کہا۔ کہ لڑکا تو نہیں ہے ۔اب میَں کہاں جاؤں؟